Free Web space and hosting from zoonic.com
Search the Web

GET YOUR PERSONAL WEB SITE TODAY
 

اپنی ویب

جیسے جیسےانفارمیشن ٹیکنالوجی نےترقی کی ہے ویسے ہی انٹرنیٹ ہر ایک کی ضرورت بن گیا ہے۔ آپ روزانہ نیٹ پر اپنے کاموں کو نمٹانے کے لئے آتے ہیں ہزاروں ویب سائیٹس کھنگالتے ہیں، لیکن کیا کبھی آپ کے دل نے یہ نہیں کہا کہ آپ کی بھی ایک ویب سائیٹ ہونی چاہیے جس پر آپ کی من پسند تحریر ہوآپ کی بھی نیٹ پر جان پہچان ہو؟

 
یقیناً آپ کا دل بھی کہتا ہو گا، مگر کیاکریں ویب سائیٹ کیسے بنائیں، ہمیں تو بنانا ہی نہیں آتی اور بازار والے تو ایسے ریٹس بتاتے ہیں کہ ڈر کے واپس آنا پڑتا ہے۔

 
تو پھر کیا کریں؟

 
ارے بھئی آپ کیوں پریشان ہیں، ہم ہیں نہ! اب ہمیں لکھئے آپ کیا چاہتے ہیں، کیسی ویب سائیٹ چاہیے آپ کو جسے آپ اپنی ویب سائیٹ کہ سکیں۔

 
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ویب آپ کے ذاتی معاملات کے بارے میں متن لیے ہوئے ہو۔

 
یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنے بزنس کو انٹر نیٹ پر لانا چاہئے۔

 
یا آپ کواپنی سائیٹ کو ایک ادبی سائیٹ کا روپ دینا ہے؟

 
اب ہمیں لکھیے ہم نہ آپ کو صرف رائےدیں گے بلکہ آپ کو ایک خوبصورت سائیٹ کا مالک بھی بنا دیں گے۔

 
ہم یہ دعوی تو نہیں کرتے کہ ہم آپ کو سائیٹ مفت بنا کر دیں گے لیکن ایک بار ہمارے ریٹس جان لینے کے بعد آپ خود کہیں گے کہ
یہ واقعی مفت ہے۔

 
ایک بار لکھیے، ضروری نہیں کہ آپ پہلی مرتبہ آرڈر کے لیے ہی لکھیں۔
مشورے کی فیس نہیں۔

 

آپکا نام                        
آپکا ای۔میل ایڈریس      
آپ کےذہن میں جو سوالات ہیں یا آپ کچھ پوچھنا چاہتے ہیں، آپکو کیسی ویب سائیٹ بنوانا ہے ہمیں لکھئے۔

یا رابطہ کریں شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک اس نمبر پر 00923146010060

Search the web:

مرکزی صفحہ | قرآن و حدیث | ماہنامہ قلم دوست | بزمِ اردو | کمپیوٹر ٹپس | آپکی تحریریں | ایف۔ایم۔ریڈیو | فری فیکس | میوزک مست | فری ایس ایم ایس | ٹیلی فون ڈائریکٹری | اردو کارڈز | فری اردو فونٹس | موسمیات | تلاش کریں | مہمانوں کی کتاب | ہمارے بارے میں | رابطہ

Free Tell A Friend from Bravenet.com

987974